عافیہ صدیقی کیلئے آن لائن پٹیشن – حفیظ خٹک
امریکی جیلوں میں برسوں سے قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے برسر پیکار انکی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی کال پر گذشتہ دنوں عافیہ سیکریٹریٹ میں دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا۔جس میں عافیہ کی رہائی کیلئے کوشاں مختلف