loader image

Days Passed

6816

News

لاہور (24 فروری 2013ء) پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین اور سینئر مرکزی رہنما و نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی سے امریکہ میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے یہاں ان کی رہائش

  پاک میڈیا اپ ڈیٹس: ڈاکٹر عافیہ کے حالاتِ زندگی کے بارے میں مختصر بتائیں؟ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی : ڈاکٹر عافیہ صدیقی ہم تین بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹی ہے۔سب سے بڑے بھائی اسکے بعد میں اور مجھ سے چھوٹی عافیہ