loader image

Days Passed

6816

News

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے گھر پر رات گئے نامعلوم مسلح افراد کی امد گھر کے باہر رضاکار عامر پر تشدد ڈاکٹر عافیہ کے بچوں احمد اور مریم کے بارے میں معلومات حاصل کیں بچے کہاں پڑھتے ہیں اور کب آتے جاتے ہیں، چوکیدار