دوسرے عشرہ اور جمعہ میں عافیہ کی صحت اور جلد رہائی کیلئے دعاﺅں کا سلسلہ جاری رکھا جائے: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی اپیل 14 سو سال قبل ایک مسلمان بیٹی کا خط بیٹیوں کی آزادی اور سندھ پر اسلام کا جھنڈا لہرانے کا سبب بنا تھا جنرل پرویز مشرف نے اسی سرزمین سے عافیہ کو اس کے تین کمسن بچوں سمیت اٹھاکر امریکیوں کو بیچا تھا 14سو سال کے بعد نواز شریف کا ایک خط نہ لکھنا عافیہ کی رہائی میں رکاوٹ بن گیا