loader image

Days Passed

6816

AAFIA MOVEMENT

People Gather Outside Peshawar Pressclub in Solidarity for Dr. Aafia Siddiqui

پشاور پریس کلب کے باہر عافیہ کے غیرتمند بھائ فری عافیہ منتھ مارچ کے سلسلے میں کیمپ لگا کر بیٹھے ہیں پاکستانیوں کی سوئ ہوئ غیرت کو جگانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ اتوار ۱۳ کو ڈاکٹر فوزیہ بھی کیمپ کا دورہ کرے گی۔ پشاور کے بہن بھائو کیمپ پر آئے اظہار یکجہتی کیجئے عظیم ثواب حاصل کیجئے۔