loader image

Days Passed

6816

AAFIA MOVEMENT

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوششوں کو تیز کرنے کا فیصلہ

کراچی،         عافیہ موومنٹ کے زیر اہتمام ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی کی جاری کوششوں کا جائزہ کے لیے اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں عبدالواحد ایڈوکیٹ، شفیق اجمل، الطاف شکور، طارق جمیل، فہد احمد، عمران قیصرو دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کی کے لیے جاری کوششوں کو مزید تیز کرنے سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال اور پروگرامات طے کیے گئے۔شرکاءنے حکومت کی جانب سے عافیہ معاملے میں سردمہری پر افسوس کا اظہار کیا۔