Armed Unknown People Victimized Aafia Movement Volunteer At Dr. Fowzia's Residence.
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے گھر پر رات گئے نامعلوم مسلح افراد کی امد
گھر کے باہر رضاکار عامر پر تشدد
ڈاکٹر عافیہ کے بچوں احمد اور مریم کے بارے میں معلومات حاصل کیں
بچے کہاں پڑھتے ہیں اور کب آتے جاتے ہیں، چوکیدار سے سوالات
معلومات لینے کے بعد چوکیدار کو باندھ کر بیہوش کر کے چلے گئے
چوکیدار عامر کو صبح گھر والوں نے کھولا
انتظامیہ کی جانب سے ڈاکٹر عافیہ کے گھر پر صرف ایک پولیس اہلکار تعینات ہے
پولیس اہلکار ایک دن چھوڑ کر صرف دن میں ڈیوٹی دیتا ہے
واقعے کے وقت کوئی پولیس اہلکار موجود نہیں تھا