ڈاکٹر عافیہ کی والدہ اچانک طبیعت خراب ہونے سے نجی اسپتال میں داخل
کراچی(25اکتوبر 2014ء)قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی کی اچانک طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے نجی اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے، ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے پوری قوم سے ان کی صحتیابی کے لیے دعاوٴں کی اپیل کی ہے۔