loader image

Days Passed

6816

AAFIA MOVEMENT

عافیہ کے سابق شوہر کے بیان پر انہیں امریکی شہری کہا، دل آزاری پر معذرت خواہ ہوں: فرزانہ باری

لاہور (میگزین رپورٹ) فرزانہ باری نے 29مارچ کو نوائے وقت خواتین پیج پر ڈاکٹر عافیہ کے حوالے سے شائع ہونے والے اپنے بیان کے حوالے سے کہا کہ انہوں نے یہ بیان دراصل ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے سابقہ شوہر کے ان بیانات کی روشنی میں دیا تھا جس میں انہوں نے پبلک اور میڈیا میں یہ کہا تھا  کہ عافیہ کے سابقہ شوہر کا تعلق القاعدہ سے ہے اور انہوں نے امریکی شہریت لے لی ہے ہمیں ڈاکٹر عافیہ اور ان کے خاندان سے پوری ہمدردی ہے اور اگر میرے اس بیان سے ان کی اور قارئین کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں اس پر تہہ دل سے معذرت خواہ ہوں۔

 

http://www.nawaiwaqt.com.pk/lahore/30-Mar-2014/292061